
اینٹونی بلنکن پانچ مئی کو یوکرین جائیں گے
یوکرین جانے سے پہلے امریکی وزیر خارجہ، G-7 میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ کے 3 سے 5 مئی تک لندن میں منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کے آغاز کے بعد دو برسوں میں یہ پہلی بالمشافہ ملاقات ہو گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aSSYs4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aSSYs4
0 Response to "اینٹونی بلنکن پانچ مئی کو یوکرین جائیں گے"
Post a Comment