
بائیڈن کے کانگریس سے خطاب میں خارجہ امور کو کتنی اہمیت ملی؟
تجزیہ کاروں کے مطابق، جوہری عدم پھیلاؤ، چین کی نامناسب تجارتی پریکٹس کو روکنا اور روس اگر جارحیت دکھائے تو امریکہ اس کا مقابلہ کرے گا۔۔ یہ امریکی خارجہ پالیسی کے تین بنیادی ستون ہیں اور صدر بائیڈن نے ان تینوں ستونوں کا دفاع کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u78yYD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u78yYD
0 Response to "بائیڈن کے کانگریس سے خطاب میں خارجہ امور کو کتنی اہمیت ملی؟"
Post a Comment