-->
افغان طالبان ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے، تجزیہ کار

افغان طالبان ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے، تجزیہ کار

ایمن الظہواری کی ہلاکت پاکستان کے لیے نہایت اہم ہے۔ تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل واشنگٹن سے منسلک تجزیہ کار شجاع نواز کہتے ہیں پاکستان اور امریکہ دہشت گردی کے خلاف متحد ہوسکتے ہیں کیونکہ طالبان ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JfBQSxr

Related Posts

0 Response to "افغان طالبان ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے، تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3