-->
الظواہری کی ہلاکت: طالبان کے پاس دوحہ معاہدے کی پاسداری کا انتخاب موجود ہے، امریکہ

الظواہری کی ہلاکت: طالبان کے پاس دوحہ معاہدے کی پاسداری کا انتخاب موجود ہے، امریکہ

الظواہری دنیا کا سب سے زیادہ مطلوب دہشت گرد تھا وہ نائن الیون کے حملوں کے دوران اسامہ بن لادن کا نائب تھا اور 2011 میں امریکی انسداد دہشت گردی مشن کے دوران اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اس کا جانشین بنا۔الظواہری امریکی عوام، مفادات اور قومی سلامتی کے لیے ایک فعال خطرہ تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fcp7KJB

Related Posts

0 Response to "الظواہری کی ہلاکت: طالبان کے پاس دوحہ معاہدے کی پاسداری کا انتخاب موجود ہے، امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3