صدر ٹرمپ نے قانونی تارکینِ وطن کے امریکہ داخلے پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی
صدر ٹرمپ نے کہا کہ وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے امریکیوں کیلئے یہ بات انتہائی غیر منصفانہ ہوگی کہ نئی لیبر فورس ملک میں آکر اُن کی متبادل بن جائے اور ان کی ملازمتوں پر قابض ہو جائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VTqJ4u
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VTqJ4u
0 Response to "صدر ٹرمپ نے قانونی تارکینِ وطن کے امریکہ داخلے پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی"
Post a Comment