-->
امریکہ: منیاپولس میں لاؤڈ اسپیکرز پر اذان کی اجازت

امریکہ: منیاپولس میں لاؤڈ اسپیکرز پر اذان کی اجازت

منیاپولس کی انتظامیہ نے دارالحجرہ مسجد کو اذان نشر کرنے کی اجازت علاقے کی مسلمان آبادی اور امریکی مسلمانوں کی ایک تنظیم 'کیئر' (کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز) کی درخواست پر دی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3504TjF

0 Response to "امریکہ: منیاپولس میں لاؤڈ اسپیکرز پر اذان کی اجازت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3