
ٹرمپ کے گھر چھاپہ، ایف بی آئی نے 'خفیہ دستاویزات' کے 20 ڈبے قبضے میں لے لیے
یہ چھاپہ اس تفتیشی کارروائی کا حصہ تھا جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ سابق صدر جنوری 2021 میں اپنا عہدہ چھوڑنے کے بعد وائٹ ہاؤس سے جاتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کی معلومات کے علاوہ کچھ حساس نوعیت کا ریکارڈ اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SuWx3t0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SuWx3t0
0 Response to "ٹرمپ کے گھر چھاپہ، ایف بی آئی نے 'خفیہ دستاویزات' کے 20 ڈبے قبضے میں لے لیے"
Post a Comment