
ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے بااعتماد ساتھی کو ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا
نیویارک کے مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس کے پراسیکیوٹر کیری ڈیون نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ٹیکس چوری کے الزامات گزشتہ 15 برس کے ٹیکس فراڈ سے متعلق ہیں جس کے تحت ٹرمپ کی کمپنی کے افسران خفیہ طور پر زیادہ تنخواہ حاصل کرتے ہیں لیکن اس پر رائج طریقے کے مطابق ٹیکس ادا نہیں کرتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/363WrkW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/363WrkW
0 Response to "ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے بااعتماد ساتھی کو ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا"
Post a Comment