
صدر ٹرمپ حساس معلومات محفوظ رکھنے میں غیر محتاط تھے: جان بولٹن
امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر کے بقول محکمۂ انصاف کے سرچ وارنٹ پر عمل درآمد سے بہت بڑا سیاسی ردِعمل ہوا ہے اور اس سے ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی فائدہ پہنچا ہے۔ يہ خيال کہ محکمۂ انصاف ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی حملوں کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، بہت مشکل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zSWhE8o
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zSWhE8o
0 Response to "صدر ٹرمپ حساس معلومات محفوظ رکھنے میں غیر محتاط تھے: جان بولٹن"
Post a Comment