
بائیڈن انتظامیہ میں شامل کچھ پاکستانی نژاد امریکی
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ کو متنوع بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ اب بائیڈن انتظامیہ میں مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کے درمیان کچھ پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل ہیں۔ وہ کون ہیں اور ان کی موجودگی پاکستانیوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ تفصیل نخبت ملک سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xfLfxB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xfLfxB
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ میں شامل کچھ پاکستانی نژاد امریکی"
Post a Comment