
وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ٹرمپ کی پہلی بارواشنگٹن آمد
سابق صدر ٹرمپ امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے دوروزہ امریکہ فرسٹ ایجنڈا اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ کچھ مشیروں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 2020 کے انتخابات کے بجائے مستقبل کے اپنے وژن کے بارے میں زیادہ بات کریں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PxCiQqs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PxCiQqs
0 Response to "وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ٹرمپ کی پہلی بارواشنگٹن آمد"
Post a Comment