
کینیڈا نے سرکاری موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنے تمام وفاقی ملازمین کو یہ بتانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے کہ وہ اپنے کام سے منسلک الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک استعمال نہیں کر سکتے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ کینیڈا کے کاروباری اور دیگر افراد بھی اپنے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اس اقدام کی جانب راغب ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9ys1hCq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9ys1hCq
0 Response to "کینیڈا نے سرکاری موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی"
Post a Comment