-->
کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

برنز نے سی بی ایس کے پروگرام " فیس دی نیشن" کو بتایاکہ ہم جانتے ہیں اوراسےعام بھی کیا گیا ہے کہ صدر شی نے پیپلز لبریشن آرمی کی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ" وہ 2027 تک تائیوان پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ انھوں نے 2027 یا کسی اورسال حملہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ "

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WTreMCa

Related Posts

0 Response to "کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3