
ڈرون پائلٹ: ایک نیا کیرئر
ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی کی ترقی سے دو ہزار تیس تک صرف مینوفیکچرنگ کے شعبے میں دو کروڑ نوکریاں ختم ہوجائیں گی، لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ان کی جگہ لیں گی ایسی ملازمتیں جن کا ماضی میں تصور تک نہ تھا۔ ان ہی میں سے ایک ہے، ڈرون پائلٹ کی نوکری، جسے کیریر بنا کر آپ خوب کما سکتے ہیں۔ عبدالعزیزخان کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/htvJVRa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/htvJVRa
0 Response to "ڈرون پائلٹ: ایک نیا کیرئر"
Post a Comment