
جاسوسی کے الزامات؛ امریکہ کا 12 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
اقوامِ متحدہ میں امریکی مشن کی ترجمان اولیویا ڈالٹن کے مطابق اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مشن میں شامل 12 انٹیلی جنس اہل کار جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہو کر امریکہ میں رہائش کے استحقاق کا غلط استعمال کر رہے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9hNR2EB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9hNR2EB
0 Response to "جاسوسی کے الزامات؛ امریکہ کا 12 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ"
Post a Comment