-->
امریکہ: ہوا سے بجلی بنانے کے وسیع منصوبے سے ماہی گیر پریشان

امریکہ: ہوا سے بجلی بنانے کے وسیع منصوبے سے ماہی گیر پریشان

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو وسعت دے رہی ہے لیکن ماہی گیروں کی جانب سے 'ونڈ فارمنگ' پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کیا بظاہر ماحول دوست سمجھے جانے والے اس اقدام سے واقعی سمندری حیات کو کوئی خطرہ لاحق ہے؟ جانیے ' لائف 360' میں صبا شاہ خان سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qbEFUio

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ہوا سے بجلی بنانے کے وسیع منصوبے سے ماہی گیر پریشان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3