-->
کیلی فورنیا میں پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں

کیلی فورنیا میں پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں

پانی کی کمی کا مسئلہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ امریکہ کے بعض علاقوں کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے امریکہ کی سب سے بڑی ریاست کیلی فورنیا میں خشک سالی کے باعث پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ حکام پانی کے استعمال میں احتیاط کو کیسے یقینی بنا رہے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XKvsiYP

Related Posts

0 Response to "کیلی فورنیا میں پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3