-->
ترکی نے وائس آف امریکہ کی نشریات پر پابندی عائد کردی

ترکی نے وائس آف امریکہ کی نشریات پر پابندی عائد کردی

اس سال فروری میں آر ٹی یو کے نے وائس آف امیریکہ  کی ترک سروس سمیت تین بین الاقوامی نشریاتی ادروں  کو یہ نوٹس جاری کیا تھا کہ وہ  اپنی نشریات کے لیے لائسنس حاصل کریں ورنہ  ان کا مواد بلاک کر دیا جائے گا۔ یہ  نوٹس جرمنی کے ڈوئچے ویلے  کوبھی دیا گیاتھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9B01cfF

Related Posts

0 Response to "ترکی نے وائس آف امریکہ کی نشریات پر پابندی عائد کردی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3