-->
امریکہ میں بٹ کوائن مائننگ کا مرکز ایک دیہی قصبہ

امریکہ میں بٹ کوائن مائننگ کا مرکز ایک دیہی قصبہ

بٹ کوائن مائننگ کیا ہوتی ہے اور یہ کیسے امریکہ میں روزگار پیدا کر رہی ہے؟ جاننے کے لیے چلتے ہیں شمالی امریکہ جہاں ریاست ٹیکساس کا ایک دیہی قصبہ راک ڈیل بٹ کوائن مائننگ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لوگ اس صنعت سے وابستہ ہوکر روزگار حاصل کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SArLBeQ

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں بٹ کوائن مائننگ کا مرکز ایک دیہی قصبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3