
کرونا وائرس کا خوف، ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں لوگوں کی محدود تعداد کی شرکت
ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں صدر ٹرمپ کے ہفتے کی شام کو ہونے والے جلسے کا مقصد اپنے حامیوں کو متحرک کرنا تھا۔ تاہم کرونا وائرس کے باعث اس جلسے میں لوگوں کی خاطر خواہ تعداد شریک نہیں تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zPcXsn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zPcXsn
0 Response to "کرونا وائرس کا خوف، ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں لوگوں کی محدود تعداد کی شرکت"
Post a Comment