
نیو یارک کی پرائڈ پریڈ اور دیسی کمیونٹی
اسقاطِ حمل کے حق کے لیے آئینی تحفظ ختم ہونے کے بعد امریکہ میں ایل جی بی ٹی کیو افراد بھی اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں- صباحت زکریا نے نیو یارک کی سالانہ پرائڈ پریڈ میں آئے ایک پاکستانی نوجوان سے بات کی اور جنوبی ایشیائی کیونٹی کی امیدوں اور خدشات کو سمجھنے کی کوشش کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJtgWlf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJtgWlf
0 Response to "نیو یارک کی پرائڈ پریڈ اور دیسی کمیونٹی"
Post a Comment