-->
امریکہ کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی نئی امداد کا اعلان

امریکہ کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی نئی امداد کا اعلان

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کے مطابق یوکرین کو دی جانے والی امداد میں 350 ملین ڈالر کا سازو سامان شامل ہے جو براہ راست امریکی فوج دے گی۔ اس کھیپ میں 18 اعلیٰ طاقت والے موبائل لانگ رینج ہووٹزر، 36 ہزار گولہ بارود، 18 ٹیکٹیکل گاڑیاں، اور دیگر ساز و سامان شامل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IhYjBKR

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی نئی امداد کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3