-->
امریکہ: شرح سود میں 28 برس بعد ریکارڈ اضافہ، بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ

امریکہ: شرح سود میں 28 برس بعد ریکارڈ اضافہ، بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ

معاشی ماہرین کو توقع ہے کہ شرح سود میں اضافے سے اشیا اور خدمات کی طلب میں کمی واقع ہو گی جو قیمتوں کو پرانی سطح پر واپس لانے میں معاون ثابت ہوگی۔ تاہم سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ اس سے کساد بازاری جنم لے سکتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xMe01im

Related Posts

0 Response to "امریکہ: شرح سود میں 28 برس بعد ریکارڈ اضافہ، بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3