
امریکہ نے چین کی مسافر بردار پروازوں پر پابندی لگادی
وبا کے دوران چینی فضائی اداروں کی امریکہ کے لیے پروازیں جاری رہیں اور اس ماہ ڈیلٹا ائیرلائنز اور یونائیٹڈ ائیرلائنز نے چین کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔ محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق چین یہ نہیں بتارہا کہ وہ امریکی طیاروں کی مسافر بردار پروازوں پر پابندی کی پالیسی پر کب نظرثانی کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gRTWq4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gRTWq4
0 Response to "امریکہ نے چین کی مسافر بردار پروازوں پر پابندی لگادی"
Post a Comment