-->
امریکہ: دو ماہ کمی کے بعد ہوائی سفر میں مسلسل اضافہ

امریکہ: دو ماہ کمی کے بعد ہوائی سفر میں مسلسل اضافہ

امریکی ٹرانسپورٹیشن حکام کے مطابق، گزشتہ ہفتوں میں ہوائی سفر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اکتیس مئی کو تقریباً تین لاکھ 53 ہزار لوگوں نے کمرشل جہازوں پر سفر کیا اس سال 14 اپریل کے مقابلے میں ہوائی سفر میں یہ 303 فیصد اضافہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dFf9Sd

Related Posts

0 Response to "امریکہ: دو ماہ کمی کے بعد ہوائی سفر میں مسلسل اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3