-->
'ٹرمپ نے مشیروں کے انتباہ کے باوجود انتخابات میں فراڈ کے دعوے کیے'

'ٹرمپ نے مشیروں کے انتباہ کے باوجود انتخابات میں فراڈ کے دعوے کیے'

امریکہ میں چھ جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات پر کانگریس میں پبلک سماعتیں جاری ہیں۔ دوسری سماعت کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سن 2020 کے انتخابات کے نتائج کو الٹ دینے کی کوشش کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کانگریس سماعت کی مزید تفصیل جانیے اس پورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TDwuM6n

Related Posts

0 Response to "'ٹرمپ نے مشیروں کے انتباہ کے باوجود انتخابات میں فراڈ کے دعوے کیے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3