
امریکہ: اسقاطِ حمل کا آئینی حق برقرار رکھنے کے لیے مظاہرے
امریکہ میں اسقاطِ حمل کے حق کو حاصل آئینی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لیے ہفتے کو کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ اس امکان پر امریکہ میں تشویش پائی جاتی ہے کہ سپریم کورٹ اسقاطِ حمل کو نصف صدی سے حاصل تحفظ ختم کر سکتی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے کے بارے میں دیکھیے سارہ زمان کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CSdhlki
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CSdhlki
0 Response to "امریکہ: اسقاطِ حمل کا آئینی حق برقرار رکھنے کے لیے مظاہرے"
Post a Comment