-->
اسقاطِ حمل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، امریکہ میں سماجی اور سیاسی رد عمل

اسقاطِ حمل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، امریکہ میں سماجی اور سیاسی رد عمل

امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلے دیا تھا کہ اسقاط حمل کا کوئی آئینی حق نہیں ہے، جس پر قدامت پسندوں نے ایک طویل عرصے سے طے شدہ مقصد کے حصول کا جشن منایا، جب کہ اسقاط حمل کے حقوق کے حامیوں نے متنبہ کیا کہ امریکہ کی لاکھوں خواتین کو اب صحت کی بنیادی سہولیات کے حصول کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JNn3jm4

Related Posts

0 Response to "اسقاطِ حمل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، امریکہ میں سماجی اور سیاسی رد عمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3