
اسقاط حمل پرامریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا خواتین کے حقوق کی جدو جہد متاثر ہوگی؟
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے حق کے لیے آئینی تحفظ ختم کرنے پر حقوق نسواں کے کارکنوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ نیویارک سٹی ایلائنس اگینسٹ سیکشوئل اسالٹ کی شلپی چیٹرجی کہتی ہیں کہ اس فیصلے نے خواتین کے حقوق کی تحریکوں کو برسوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GTov0P4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GTov0P4
0 Response to "اسقاط حمل پرامریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا خواتین کے حقوق کی جدو جہد متاثر ہوگی؟"
Post a Comment