-->
جی سیون ممالک روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کریں گے: صدر بائیڈن

جی سیون ممالک روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کریں گے: صدر بائیڈن

امریکی صدر کا اتوار کو یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا کی سات بڑی معیشتوں (جی سیون) ملکوں کا اجلاس اتوار سے جرمنی میں شروع ہو رہا ہے۔ صدر بائیڈن اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتے کو میونخ پہنچے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/FoA7ldD

Related Posts

0 Response to "جی سیون ممالک روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کریں گے: صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3