
بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا
اسقاط حمل کے حق کا ذکر کرتے ہوئے، صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر یہ مسودہ قانون کی شکل اختیار کرتا ہے، اور اس قانون کی یہی تحریر باقی رہتی ہے تو تشویش کے لحاظ سے اس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے کہ آیا اپنی پسند کے حق کی آزادی کا معاملہ برقرار رہے گا یا اس میں بھی فرق آئے گا؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9UdbcuT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9UdbcuT
0 Response to "بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا"
Post a Comment