
غزہ کے 20 لاکھ فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کے بحران کا سامنا ہے
مقبوضہ فلسطینی علاقے کے لیے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار جیمی میک گولڈرک کہتے ہیں کہ غزہ کی لگ بھگ نصف آبادی بے روزگار ہے۔ اور 30 سال سے کم عمر کے ہر دس میں سے سات نوجوانوں کے پاس کوئی روزگار نہیں ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PSLNpC
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PSLNpC
0 Response to "غزہ کے 20 لاکھ فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کے بحران کا سامنا ہے"
Post a Comment