-->
انڈونیشیا: بس دریا میں جا گری، 26 افراد ہلاک

انڈونیشیا: بس دریا میں جا گری، 26 افراد ہلاک

مقامی پولیس افسر ڈولی گمارا کے مطابق بس سڑک پر رکھے گئے حفاظتی بیریئر سے ٹکرائی اور کھائی میں جا گری۔ ان کے بقول اب بھی کچھ افراد بس میں پھنسے ہوئے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZixKNg

Related Posts

0 Response to "انڈونیشیا: بس دریا میں جا گری، 26 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3