-->
نیپال: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 122 چینی باشندے گرفتار

نیپال: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 122 چینی باشندے گرفتار

کھٹمنڈو پولیس چیف کے مطابق گرفتار چینی باشندے بینکوں کی کیش مشینوں کی ہیکنگ میں ملوث ہیں۔ ملزمان میں خواتین بھی شامل ہیں جن کے لیپ ٹاپ اور پاسپورٹس تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mo4AY0

Related Posts

0 Response to "نیپال: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 122 چینی باشندے گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3