-->
ری پبلکن پارٹی کے گڑھ ٹیکساس میں کون جیتے گا؟

ری پبلکن پارٹی کے گڑھ ٹیکساس میں کون جیتے گا؟

ٹیکساس آبادی کے لحاظ سے امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ اسے ری پبلکنز کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ مگر رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اس وقت ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اپنے ری پبلکن حریف صدر ٹرمپ کے خاصے قریب ہیں اور دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ ٹیکساس کے سیاسی منظر نامے کا جائزہ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TDNrww

Related Posts

0 Response to "ری پبلکن پارٹی کے گڑھ ٹیکساس میں کون جیتے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3