-->
بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت

بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ہم منصب بلنکن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہم آپ کی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات میں بہتری کے خواہش مند ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Xhby2VF

Related Posts

0 Response to "بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3