
امریکہ کے خطرناک ترین شہر
انسان دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہو اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جگہ پُرسکون اور اس کے خاندان کے لیے محفوظ ہو۔ البتہ ہر ایک کے لیے محفوظ ترین شہروں میں رہنا ممکن نہیں ہوتا۔ آج 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری امریکہ کے اُن شہروں کے بارے میں بتا رہی ہیں جن کا شمار غیر محفوظ اور خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vijdD24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vijdD24
0 Response to "امریکہ کے خطرناک ترین شہر"
Post a Comment