-->
امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف

امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف

پوٹن کی بیٹیوں مریانہ پوٹن اور کترینا  ٹخونووا  کے علاوہ، امریکہ نے وزیر اعظم میخائیل مشوستن ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بچوں اور روس کی سیکیورٹی کونسل کے ارکان، جن میں سابق صدر اور وزیر اعظم، دمتری مدویدیف شامل ہیں، پر پابندیاں لگا دی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oWHtP0M

Related Posts

0 Response to "امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3