
امریکہ: ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری
دنیا بھر میں ڈرونز کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور امریکہ میں بھی چند کمپنیاں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں۔ ڈرونز کے ذریعے ڈلیوری کا سب سے زیادہ فائدہ دور دراز علاقوں میں مقیم افراد کو ہو رہا ہے۔ رپورٹ دیکھیے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u6PMmOV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u6PMmOV
0 Response to "امریکہ: ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری"
Post a Comment