ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان حکومت کو تسلیم کر لے: جنرل ویسلی کلارک
جنرل کلارک کہتے ہیں کہ دہشت گرد سائبر حملوں کے ذریعے بینک اکاؤنٹس میں دخل اندازی، انفراسٹرکچر کو بند کرنے یا رینسم ویئر (کسی شخص کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے تاوان کا تقاضا کرنا) جیسی کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y3Mofo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y3Mofo
0 Response to "ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان حکومت کو تسلیم کر لے: جنرل ویسلی کلارک"
Post a Comment