
نربھیا ریپ کیس: مجرموں کی سزا پر عمل درآمد کے لیے تیسری مرتبہ تاریخ مقرر
دہلی ہائی کورٹ کا مجرموں کو تین مارچ کو سزائے موت دینے کا حکم۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مجرموں کی سزا میں مزید تاخیر متاثرہ افراد کے حقوق اور انصاف کی خلاف ورزی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vJ4Gnk
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vJ4Gnk
0 Response to "نربھیا ریپ کیس: مجرموں کی سزا پر عمل درآمد کے لیے تیسری مرتبہ تاریخ مقرر"
Post a Comment