-->
ترکی: بغاوت کے الزام میں 101 فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری

ترکی: بغاوت کے الزام میں 101 فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری

حکام کے مطابق 467 افراد کو 2009 میں پولیس ترقیوں کے لیے ہونے والے امتحانات میں دھوکہ دہی جب کہ فوجی افسران کو 2016 میں ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ محکمہ انصاف کے 71 اہلکاروں کو بھی حراست میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37DhPvJ

Related Posts

0 Response to "ترکی: بغاوت کے الزام میں 101 فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3