
امریکہ: ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب خاتون نیوز اینکر
مصری نژاد آیا گلال نے امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن کر نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ان کے ٹی وی اینکر بننے کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی پنہاں ہے۔ مزید تفصیل آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0QSG853
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0QSG853
0 Response to "امریکہ: ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب خاتون نیوز اینکر"
Post a Comment