-->
جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

امریکہ کا آئین 1788 میں منظور ہوا تو اس میں تمام شہریوں کو ووٹ کا حق حاصل نہیں تھا۔ البتہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد 1870 میں پندرھویں آئینی ترمیم منظور کی گئی جس میں تمام مرد شہریوں کو ’نسل، رنگ یا غلامی کی سابقہ حالت‘ کی تفریق کے بغیر ووٹ کا حق دے دیا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FQhQO1

Related Posts

0 Response to "جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3