-->
یوکرین پر روس کا حملہ، سوشل میڈیا کا محاذ بھی گرم

یوکرین پر روس کا حملہ، سوشل میڈیا کا محاذ بھی گرم

یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کا ایک محاذ آن لائن اور سوشل میڈیا پر بھی گرم ہے جہاں اس جنگ سے متعلق درست معلومات اور پروپیگنڈے، دونوں کا ایک سیلاب آیا ہوا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں آن لائن پلیٹ فارمز پر روس کے پروپیگنڈے کو روکنے اور یوکرینی شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف اقدامات بھی کر رہی ہیں۔ یوکرین جنگ سوشل میڈیا پر کیسے لڑی جا رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fMpgaNK

Related Posts

0 Response to "یوکرین پر روس کا حملہ، سوشل میڈیا کا محاذ بھی گرم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3