
بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی
بلنکن نے ٹوئٹر پر ایک پیٖغام میں لکھا کہ "میں نے اس بات کی منظوری دی ہے اور ہم اس کی بالکل حمایت کرتے ہیں کہ نیٹو حلیف، ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا دفاعی سازو سامان یوکرین بھیج رہے ہیں تاکہ وہ روس کی جانب سے بلااشتعال اور غیر ذمہ دارانہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کر سکے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Iv859z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Iv859z
0 Response to "بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی"
Post a Comment