-->
جنگل کی آگ سے جانوروں کو بچانے والے رضاکار

جنگل کی آگ سے جانوروں کو بچانے والے رضاکار

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں کئی روز سے لگی آگ سے کئی لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہو چکا ہے۔ آگ نے جہاں بہت سے لوگوں کے گھر تباہ کیے ہیں۔ وہیں بڑے پیمانے پر جانوروں کو بھی متاثر کیا ہے۔ ملیے کچھ ایسے لوگوں سے جو جانوروں کو ان جلتے جنگلات سے ریسکیو کر رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gEl7Dd

Related Posts

0 Response to "جنگل کی آگ سے جانوروں کو بچانے والے رضاکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3