
امریکہ شدید سرمائی طوفان کی زد میں
جمعے کو بہت سےعلاقوں میں بارش اور شدید سردی کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ بہت سے علاقوں میں ایک فٹ سے لے کر پونے دو فٹ تک برفباری ہو چکی ہے۔ فضائی پروازوں کا حساب رکھنے والی کمپنی "فلائٹ اویر" کے مطابق جمعرات اورجمعے کو امریکہ میں نو ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BLFhTiM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BLFhTiM
0 Response to "امریکہ شدید سرمائی طوفان کی زد میں"
Post a Comment