-->
آب و ہوا کی تبدیلی: کیلی فورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق

آب و ہوا کی تبدیلی: کیلی فورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق

کیلی فورنیا کی ریاست کئی دہائیوں سے اپنی ضرورت کے پانی کے لیے سردیوں کے موسم میں پہاڑوں پر گرنے والی برف اور بارشوں پر انحصار کر رہی ہے۔ لیکن رفتہ رفتہ پہاڑوں پر برف باری اور بارشوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، جس کی زیادہ تر وجہ گرم اور خشک موسم ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b4a5GY

Related Posts

0 Response to "آب و ہوا کی تبدیلی: کیلی فورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3