
کیا اشرف غنی واقعی اپنے ساتھ کروڑوں ڈالرز لے کر گئے؟
گزشتہ برس افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کابل پر طالبان کے قبضے سے پہلے ہی ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ان پر افغان عوام کے 15 کروڑ ڈالرز ساتھ لے جانے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ افغانستان کے لیے امریکہ کا نگران ادارہ 'سیگار' اشرف غنی پر ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اب تک کیا معلوم ہو سکا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IQxj1UO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IQxj1UO
0 Response to "کیا اشرف غنی واقعی اپنے ساتھ کروڑوں ڈالرز لے کر گئے؟"
Post a Comment